مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ کے نائب صدر مائیک پنس مصر کاد ورہ مکمل کرکے اردن پہنچ گئے ہیں۔ امریکہ کے نائب صدر مائیک پنس اردن کے بادشاہ عبداللہ دوم سے دو طرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔ اس سے قبل امریکی نائب صدر نے قاہرہ میں مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی سے ملاقات اور گفتگو کی۔ امریکہ کے نائب صدر اردن کے بعد اسرائیل کاد ورہ کریں گے۔
امریکہ کے نائب صدر مائیک پنس مصر کاد ورہ مکمل کرکے اردن پہنچ گئے ہیں۔
News ID 1878193
آپ کا تبصرہ